Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1408 (مشکوۃ المصابیح)

[1408] متفق علیہ، رواہ البخاري (4819) و مسلم (871/49)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقْرَأُ عَلَی الْمِنْبَرِ: (وَنَادَوْا يَا مَالك ليَقْضِ علينا رَبك)

یعلیٰ بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا:’’وہ (جہنمی) کہیں گے اے مالک! (دربان دوزخ) تیرا رب ہمیں موت ہی دے دے۔‘‘ متفق علیہ۔