Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1409 (مشکوۃ المصابیح)
[1409] رواہ مسلم (873/52)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ ہِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ: مَا أَخَذْتُ (ق. وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ) إِلَّا عَنْ لِسَانِ رَسُولِ اللہِ ﷺ يَقْرَؤُہَا كُلَّ جُمُعَةٍ عَلَی الْمِنْبَرِ إِذَا خطب النَّاس. رَوَاہُ مُسلم
ام شام بن حارثہ بن نعمان ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے سورۂ ق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن سن کر یاد کی،آپ ہر جمعہ جب منبر پر لوگوں سے خطاب فرماتے تو اسے پڑھا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔