Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1417 (مشکوۃ المصابیح)

[1417] رواہ مسلم (874/53)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عمَارَة بن رويبة: أَنَّہُ رَأَی بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ عَلَی الْمِنْبَرِ رَافِعًا يَدَيْہِ فَقَالَ: قَبَّحَ اللہُ ہَاتَيْنِ الْيَدَيْنِ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ مَا يَزِيدُ عَلَی أَنْ يَقُولَ بِيَدِہِ ہَكَذَا وَأَشَارَ بِأُصْبُعِہِ المسبحة. رَوَاہُ مُسلم

عمارہ بن رویبہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے بشیر بن مروان کو منبر پر اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فرمایا: اللہ ان دونوں ہاتھوں کو تباہ کرے،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ صرف اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا کرتے تھے۔اور انہوں نے اپنی انگشت شہادت سے اشارہ کیا۔رواہ مسلم۔