Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1418 (مشکوۃ المصابیح)

[1418] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1091) [و صححہ ابن خزیمۃ (1780) والحاکم علٰی شرط الشیخین (283/1۔ 284) ووافقہ الذہبي، و حدیث ابن جریج عن عطاء قوي]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا اسْتَوَی رَسُولِ اللہِ ﷺ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی الْمِنْبَرِ قَالَ: ((اجْلِسُوا)) فَسَمِعَ ذَلِكَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَجَلَسَ عَلَی بَابِ الْمَسْجِدِ فَرَآہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ: ((تَعَالَ يَا عَبْدَ اللہِ بْنَ مَسْعُودٍ)) رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے روز منبر پر چڑھے تو فرمایا:’’بیٹھ جاؤ۔‘‘ ابن مسعود ؓ نے یہ بات سنی تو باب مسجد پر ہی بیٹھ گئے،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں دیکھا تو فرمایا:’’عبداللہ بن مسعود ؓ! آگے آ جاؤ۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔