Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1433 (مشکوۃ المصابیح)

[1433] رواہ البخاري (953)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَغْدُو يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَأْكُلَ تَمَرَاتٍ وَيَأْكُلَہُنَّ وِتْرًا. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید الفطر کے روز طاق عدد میں کھجوریں تناول فرما کر عید گاہ جایا کرتے تھے۔رواہ البخاری۔