Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1434 (مشکوۃ المصابیح)
[1434] رواہ البخاري (986)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيق. رَوَاہُ البُخَارِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں۔جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عید گاہ آتے جاتے) راستہ تبدیل کیا کرتے تھے۔رواہ البخاری۔