Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1436 (مشکوۃ المصابیح)

[1436] متفق علیہ، رواہ البخاري (5500) و مسلم (1960/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْبَجَلِيُّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَہَا أُخْرَی وَمَنْ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّی صَلَّيْنَا فَلْيَذْبَحْ علی اسْم اللہ))

جندب بن عبداللہ البجلی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص نماز عید سے پہلے قربانی کر لے تو وہ اس کی جگہ دوسری قربانی کرے،اور جو شخص نماز عید کے بعد ذبح کرے تو اسے اللہ کے نام پر ذبح کرے۔‘‘ متفق علیہ۔