Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1437 (مشکوۃ المصابیح)

[1437] متفق علیہ، رواہ البخاري (5546) و مسلم (1961/4)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا يَذْبَحُ لِنَفْسِہِ وَمَنْ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ فَقَدْ تَمَّ نُسُكُہُ وَأَصَابَ سُنَّةَ الْمُسلمين))

براء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے نماز عید سے پہلے ذبح کر لیا تو اس نے محض اپنی ذات کی خاطر ذبح کیا،اور جس نے نماز عید کے بعد ذبح کیا تو اس کی قربانی مکمل ہوئی اور اس نے مسلمانوں کے طریقے کے مطابق کی۔‘‘ متفق علیہ۔