Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1438 (مشکوۃ المصابیح)
[1438] رواہ البخاري (982)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّی. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گائے اور اونٹ عید گاہ میں ذبح کیا کرتے تھے۔رواہ البخاری۔