Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1440 (مشکوۃ المصابیح)

[1440] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (542 و قال: غریب) و ابن ماجہ (1756) والدارمي (375/1 ح 1608) [و صححہ ابن حبان (593) و ابن خزیمۃ (1426) والحاکم (1/ 294) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَطْعَمَ وَلَا يَطْعَمُ يَوْمَ الْأَضْحَی حَتَّی يُصَلِّيَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَہ والدارمي

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید الفطر کے روز کچھ کھا کر عید گاہ جایا کرتے تھے اور عید الاضحی کے روز نماز عید پڑھنے کے بعد کچھ کھایا کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔