Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1441 (مشکوۃ المصابیح)

[1441] حسن، رواہ الترمذي (536 وقال: حسن) و ابن ماجہ (1279) والدارمي (لم أجدہ) [و رواہ الدارمي 376/1 ح 1614 من حدیث عمار بن سعد المؤذن بہ و سندہ ضعیف۔ ] ٭ السند ضعیف جدًا، کثیر بن عبد اللہ: متروک متھم وللحدیث شواھد کثیرۃ عند أبي داود (1151) وغیرہ وھو بھا حسن۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ فِي الْأُولَی سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ والدارمي

کثیر بن عبداللہ اپنے باپ سے اور وہ (کثیر) کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز عیدین میں پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔