Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1442 (مشکوۃ المصابیح)

[1442] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الشافعي في مسندہ (ص 76 ح 336) والأم (236/1) ٭ فیہ إبراھیم بن محمد الأسلمي: متروک (تقدم:529)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ كَبَّرُوا فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ سَبْعًا وَخَمْسًا وَصَلَّوْا قبل الْخطْبَة وجہروا بِالْقِرَاءَةِ. رَوَاہُ الشَّافِعِي

جعفر بن محمد ؒ مرسل روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم،ابوبکر ؓ اور عمر ؓ نے نماز عیدین اور نماز استسقاء میں سات اور (دوسری رکعت میں) پانچ تکبیریں کہیں،انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور بلند آواز سے قراءت کی۔ضعیف۔