Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1447 (مشکوۃ المصابیح)

[1447] صحیح، رواہ الترمذي (541 وقال: حسن غریب) والدارمي (378/1 ح 1621) [وابن ماجہ (1301) و علقہ البخاري (986) و صححہ ابن حبان (الإحسان: 2804) وابن خزیمۃ (1468) والحاکم علٰی شرط الشیخین (296/1) ووافقہ الذہبي وللحدیث شواھد کثیرۃ۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ رَجَعَ فِي غَيْرِہِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ والدارمي

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز عید کے لیے تشریف لے جاتے تو آپ ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس آتے۔صحیح،رواہ الترمذی و الدارمی۔