Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1448 (مشکوۃ المصابیح)
[1448] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1160) و ابن ماجہ (1313) ٭ عیسی بن عبد الأعلی: مجھول و عبید اللہ بن عبد اللہ بن موھب: مستور (أي مجھول الحال)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي ہُرَيْرَة أَنَّہُ أَصَابَہُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَصَلَّی بِہِمُ النَّبِيُّ ﷺ صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ عید کے روز بارش ہو گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھائی۔ضعیف۔