Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1449 (مشکوۃ المصابیح)

[1449] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الشافعي (في مسندہ ص 74 ح 322 والأم 232/1 و مختصر المزني ص 361) ٭ فیہ إبراہیم الأسلمي متروک متھم۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي الْحُوَيْرِث أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَتَبَ إِلَی عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ وَہُوَ بِنَجْرَانَ عَجِّلِ الْأَضْحَی وَأَخِّرِ الْفِطْرَ وَذَكِّرِ النَّاسَ. رَوَاہُ الشَّافِعِي

ابوالحویرث ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عمرو بن حزم ؓ کے نام نجران خط لکھا کہ عید الاضحی کی نماز جلدی پڑھو اور عید الفطر کی نماز دیر سے پڑھو اور لوگوں کو وعظ و نصیحت کرو۔ضعیف۔