Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1464 (مشکوۃ المصابیح)

[1464] إسنادہ حسن، رواہ بن ماجہ (3145) [وأبو داود (2805) والترمذي (1504) والنسائي (217/7۔ 218 ح 4382)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَن نضحي بأعضب الْقرن وَالْأُذن. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ایسے جانور کی قربانی کرنے سے منع فرمایا جس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو یا اس کا کان کٹا ہوا ہو۔اسنادہ حسن،رواہ ابن ماجہ۔