Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1466 (مشکوۃ المصابیح)

[1466] حسن، رواہ الترمذي (1496 وقال: حسن صحیح غریب۔) و أبو داود (2796) والنسائي (221/7 ح4395) و ابن ماجہ (3128) [و النسائي 221/7 ح 4395] وللحدیث شاھد عند مسلم (1967)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سینگوں والا،موٹا تازہ صحت مند اور کالی آنکھوں والا،سیاہ منہ والا اور کالی ٹانگوں والا مینڈھا قربانی کیا کرتے تھے۔حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔