Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1468 (مشکوۃ المصابیح)

[1468] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1499 وقال: غریب۔) ٭ کدام و أبو کباش: مجھولان لا یعرف حالھا۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((نِعْمَتِ الْأُضْحِيَّةُ الْجذع من الضَّأْن)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’ایک سال کے مینڈھے کی قربانی اچھی قربانی ہے۔‘‘ ضعیف۔