Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1469 (مشکوۃ المصابیح)

[1469] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1501) والنسائي (222/7 ح 4397) و ابن ماجہ (3131) [و صححہ ابن خزیمۃ (2908) و ابن حبان (الإحسان: 3996)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَ الْأَضْحَی فَاشْتَرَكْنَا فِي الْبَقَرَةِ سَبْعَةٌ وَفِي الْبَعِيرِ عَشَرَةٌ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غريبٌ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سفر کر رہے تھے کہ عید الاضحی آ گئی تو ہم گائے میں سات افراد شریک ہوئے اور اونٹ میں دس۔ترمذی،نسائی،ابن ماجہ،امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن۔