Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1471 (مشکوۃ المصابیح)
[1471] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (758) و ابن ماجہ (1728) ٭ نھاس: ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَی اللہِ أَنْ يُتَعَبَّدَ لَہُ فِيہَا مِنْ عَشْرِ ذِي الْحِجَّةِ يَعْدِلُ صِيَامُ كُلِّ يَوْمٍ مِنْہَا بِصِيَامِ سَنَةٍ وَقِيَامُ كُلِّ لَيْلَةٍ مِنْہَا بِقِيَامِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ إِسْنَادُہُ ضَعِيف
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ذوالحجہ کے دس دنوں کی عبادت اللہ کو انتہائی محبوب ہے اس عشرہ کے ہر دن کے روزے کا ثواب سال بھر کے روزوں اور اس کی ہر رات کا قیام،شب قدر کے قیام کے برابر ہے۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ۔امام ترمذی نے فرمایا: اس کی سند ضعیف ہے۔ضعیف۔