Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1489 (مشکوۃ المصابیح)

[1489] رواہ البخاري (1054)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَتْ: لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

اسماء بنت ابی بکر ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا۔رواہ البخاری۔