Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1490 (مشکوۃ المصابیح)
[1490] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (562 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (1184) والنسائي (140/3 ح 1485 مطولاً) و ابن ماجہ (1264) ٭ و صححہ ابن خزیمۃ (1297) و ابن حبان (597۔ 598) والحاکم (329/1، 331) ووافقہ الذہبي۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن سَمُرَة بن جُنْدُب قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر ہمیں نماز پڑھائی تو ہمیں آپ کی آواز سنائی نہیں دیتی تھی۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔