Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1492 (مشکوۃ المصابیح)

[1492] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1182) ٭ أبو جعفر الرازي: حسن الحدیث في غیر ما أنکر علیہ کما تقدم (220) وھو ضعیف فیما یروی عن الربیع بن أنس فالسند معلول۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فصلی بہم فَقَرَأَ بِسُورَة م الطُّوَلِ وَرَكَعَ خَمْسَ رَكَعَاتٍ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ الثَّانِيَةَ فَقَرَأَ بِسُورَةٍ مِنَ الطُّوَلِ ثُمَّ رَكَعَ خَمْسَ رَكَعَاتٍ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ كَمَا ہُوَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ يَدْعُو حَتَّی انْجَلَی كسوفہا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابی بن کعب ؓ فرماتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دور میں سورج گرہن ہوا تو آپ نے صحابہ کو نماز پڑھائی پس آپ نے (پہلی رکعت میں) لمبی سورت تلاوت فرمائی،پانچ رکوع اور دو سجدے کیے،پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے تو اس میں بھی لمبی سورت تلاوت فرمائی،پانچ رکوع اور دو سجدے کیے،پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قبلہ رخ بیٹھ کر دعا کرتے رہے حتیٰ کہ سورج گرہن ختم ہو گیا۔ضعیف۔