Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1503 (مشکوۃ المصابیح)
[1503] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (42/4ح 16587) و أبو داود (1164) [و صححہ الحاکم علٰی شرط مسلم (327/1) ووافقہ الذہبي و صححہ ابن الملقن في تحفۃ المحتاج (734)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عبد اللہ بن زيد أَنَّہُ قَالَ: اسْتَسْقَی رَسُولُ اللہِ ﷺ وَعَلَيْہِ خَمِيصَةٌ لَہُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَہَا فَيَجْعَلَہُ أَعْلَاہَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَہَا عَلَی عَاتِقَيْہِ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کے لیے دعا کی تو آپ پر کالی چادر تھی،آپ نے اس کے نچلے حصے کو اوپر کرنا چاہا،لیکن گراں ہونے پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنے کندھوں پر ہی بدل لیا۔صحیح،رواہ احمد و ابوداؤد۔