Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1505 (مشکوۃ المصابیح)
[1505] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (559 وقال: حسن صحیح۔) و أبو داود (1165) والنسائي (16/3۔ 157 ح 1509) و ابن ماجہ (1266) [و صححہ ابن خزیمۃ (1405) و ابن حبان (603)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَعْنِي فِي الِاسْتِسْقَاءِ مُتَبَذِّلًا مُتَوَاضِعًا مُتَخَشِّعًا مُتَضَرِّعًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرانے کپڑے پہن کر،تواضع اختیار کر کے خشوع و خضوع اور تضرع کرتے ہوئے بارش طلب کرنے کے لیے نکلے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔