Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1506 (مشکوۃ المصابیح)
[1506] ضعیف، رواہ مالک (190/1۔ 191 ح 450) عن یحیی بن سعید الأنصاري عن عمرو بن شعیب عن رسول اللہ ﷺ إلخ فھو مرسل) و أبو داود (1176 و سندہ ضعیف، سفیان الثوري مدلس و عنعن و تابعہ حفص بن غیاث و ھو مدلس و عنعن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا اسْتَسْقَی قَالَ: ((اللہُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَہِيمَتَكَ وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ)) . رَوَاہُ مَالك وَأَبُو دَاوُد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش طلب کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو سیراب فرما،اپنی رحمت کو عام کر دے اور اپنے مردہ شہروں کو زندگی عطا فرما۔‘‘ ضعیف۔