Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1511 (مشکوۃ المصابیح)
[1511] متفق علیہ، رواہ البخاري (1035) و مسلم (900/17)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُہْلِكَتْ عَاد بالدبور))
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بادِصبا کے ذریعے میری نصرت کی گئی جبکہ قوم عاد بادِ دبور (مغربی ہوا) کے ذریعے ہلاک کر دی گئی۔‘‘ متفق علیہ۔