Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1512 (مشکوۃ المصابیح)
[1512] متفق علیہ، رواہ البخاري (4828۔ 4829) و مسلم (899/16)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ ضَاحِكًا حَتَّی أَرَی مِنْہُ لَہَوَاتِہِ إِنَّمَا كَانَ يتبسم فَكَانَ إِذَا رَأَی غَيْمًا أَوْ رِيحًا عُرِفَ فِي وَجہہ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی اس طرح ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کے گلے کا کوّا نظر آ جائے آپ تو بس تبسم فرمایا کرتے تھے،جب آپ باد یا آندھی دیکھتے تو اس کے (خوف کے) اثرات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر نمایاں ہو جاتے تھے۔متفق علیہ۔