Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1518 (مشکوۃ المصابیح)
[1518] ضعیف، رواہ الترمذي (2252 وقال: حسن صحیح۔) [والنسائي في عمل الیوم واللیلۃ (934، 938۔ 939) و صححہ الحاکم (272/2) ووافقہ الذہبي۔ ] ٭ سلیمان الأعمش و حبیب بن أبي ثابت مدلسان و عنعنا و انظر أنوار الصحیفۃ (ص 218)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَسُبُّوا الرِّيحَ فَإِذَا رَأَيْتُمْ مَا تَكْرَہُونَ فَقُولُوا: اللہُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ ہَذِہِ الرِّيحِ وَخَيْرِ مَا فِيہَا وَخَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِہِ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ ہَذِہِ الرِّيحِ وَشَرِّ مَا فِيہَا وَشَرِّ مَا أُمِرَتْ بِہِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہوا کو برا بھلا نہ کہو،پس جب تم ناگوار چیز دیکھو،تو یوں کہو: اے اللہ! بے شک ہم اس ہوا کی خیر،اس میں موجود خیر،اس چیز کی خیر کا تجھ سے سوال کرتے ہیں جس کا اسے حکم دیا گیا ہے۔ہم اس کے شر،اس میں موجود شر اور جس چیز کا اسے حکم دیا گیا،اس کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔