Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1521 (مشکوۃ المصابیح)
[1521] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (100/2۔ 101 ح 5763) والترمذي (3450) ٭ فیہ أبو مطر: مجھول و حجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و سقط ذکرہ من عمل الیوم واللیلۃ للنسائي (927)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ: كَانَ إِذَا سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ وَالصَّوَاعِقَ قَالَ: ((اللہُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُہْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گرج اور کڑک کی آواز سنتے تو دعا فرماتے تھے:’’اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کرنا نہ اپنے عذاب سے ہلاک کرنا اور ہمیں اس سے پہلے ہی عافیت عطا فرمانا۔‘‘ احمد،ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف۔