Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1536 (مشکوۃ المصابیح)
[1536] رواہ البخاري (6545)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ يُرِدِ اللہُ بِہِ خَيْرًا يُصِبْ مِنْہُ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے کسی مصیبت میں مبتلا کردیتا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔