Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1539 (مشکوۃ المصابیح)

[1539] متفق علیہ، رواہ البخاري (5646) و مسلم (2570/44)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا الْوَجَعُ عَلَيْہِ أَشَدُّ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے زیادہ کسی کو تکلیف میں مبتلا نہیں دیکھا۔متفق علیہ۔