Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1540 (مشکوۃ المصابیح)
[1540] رواہ البخاري (4446)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَاتَ النَّبِيُّ ﷺ بَيْنَ حَاقِنَتِي وَذَاقِنَتِي فَلَا أَكْرَہُ شِدَّةَ الْمَوْتِ لِأَحَدٍ أَبَدًا بَعْدَ النَّبِيَّ ﷺ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کا سر مبارک میری تھوڑی اور سینے کے درمیان تھا،اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی موت کی سختی) کے بعد میں کسی پر موت کی سختی کو کبھی برا نہیں سمجھتی۔رواہ البخاری۔