Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1542 (مشکوۃ المصابیح)
[1542] متفق علیہ، رواہ البخاري (5644) و مسلم (2809/58)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الزَّرْعِ لَا تزَال لاريح تميلہ وَلَا يزَال الْمُؤمن يصبيہ الْبَلَاءُ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ شَجَرَةِ الْأَرْزَةِ لَا تہتز حَتَّی تستحصد))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مومن کی مثال کھیتی کی سی ہے جسے ہوا جھکا دیتی ہے،اور مومن کو مصائب آتے رہتے ہیں،جبکہ منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی طرح ہے وہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ اسے کاٹ دیا جاتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔