Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1563 (مشکوۃ المصابیح)
[1563] حسن، رواہ الترمذي (979) والنسائي (6/4۔ 7 ح 1831) [و للحدیث شواھد۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَا أَغْبِطُ أَحَدًا بِہَوْنِ مَوْتٍ بَعْدَ الَّذِي رَأَيْتُ مِنْ شِدَّةِ مَوْتِ رَسُولِ اللہِ ﷺ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موت کی سختی دیکھنے کے بعد کسی کے آسان مرنے پر میں رشک نہیں کیا کرتی۔حسن،رواہ الترمذی و النسائی۔