Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1564 (مشکوۃ المصابیح)
[1564] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (978 وقال: حسن غریب۔) و ابن ماجہ (1623) [و صححہ الحاکم (465/2، 56/3۔ 57) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَہُوَ بِالْمَوْتِ وَعِنْدَہُ قَدَحٌ فِيہِ مَاءٌ وَہُوَ يُدْخِلُ يَدَہُ فِي الْقَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْہَہُ ثُمَّ يَقُولُ: ((اللہُمَّ أَعِنِّي عَلَی مُنْكَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نزع کے عالم میں دیکھا،آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا ہاتھ پیالے میں ڈالتے،پھر اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرتے اور فرماتے:’’اے اللہ! موت کی ناگواریوں اور موت کی بے ہوشیوں پر میری مدد فرما۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔