Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1572 (مشکوۃ المصابیح)
[1572] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2087) و ابن ماجہ (1438) ٭ موسی بن محمد: منکر الحدیث۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا دَخَلْتُمْ عَلَی الْمَرِيضِ فَنَفِّسُوا لَہُ فِي أَجَلِہِ فَإِنَّ ذَلِكَ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَيُطَيِّبُ بِنَفْسِہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اس کی درازی عمر کی بات کرو بلاشبہ یہ تقدیر تو نہیں بدل سکتا لیکن اس کا دل خوش ہو جائے گا۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف۔