Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1573 (مشکوۃ المصابیح)

[1573] صحیح، رواہ أحمد 262/4 ح 18501) والترمذي (1064) [والنسائي (198/4ح 2054) وللحدیث شواھد۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سُلَيْمَان بن صرد قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((مَنْ قَتَلَہُ بَطْنُہُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِہِ)) رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

سلیمان بن صرد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو اس کا پیٹ (پیٹ کی کوئی بیماری) ہلاک کر دے،اسے قبر میں عذاب نہیں دیا جائے گا۔‘‘ احمد،ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔صحیح،رواہ احمد و الترمذی۔