Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1575 (مشکوۃ المصابیح)

[1575] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1443) ٭ فیہ أبو سنان عیسی بن سنان: ضعیف و للحافظ ابن حبان (الإحسان: 296) و ھم عجیب۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ عَادَ مَرِيضًا نَادَی مُنَادٍ فِي السَّمَاءِ: طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاكَ وَتَبَوَّأْتَ مِنَ الْجَنَّةِ مَنْزِلًا . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مریض کی عیادت کرتا ہے تو آسمان سے آواز دینے والا اعلان کرتا ہے: آپ اچھے رہے اور آپ کا چلنا بھی اچھا رہا اور آپ نے جنت میں ایک گھر بنا لیا۔‘‘ ضعیف۔