Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1576 (مشکوۃ المصابیح)

[1576] رواہ البخاري (6266)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ عَلِيًّا خَرَجَ مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ ﷺ فِي وَجَعِہِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيہِ فَقَالَ النَّاسُ: يَا أَبَا الْحَسَنِ كَيْفَ أَصْبَحَ رَسُولُ اللہِ ﷺ؟ قَالَ: أَصْبَحَ بِحَمْدِ اللہ بارئا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،علی ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے مرض الموت میں آپ کے پاس سے باہر تشریف لائے تو صحابہ نے پوچھا: ابوالحسن! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اب کیسے ہیں؟ انہوں نے کہا: الحمد للہ،بہتر ہیں۔رواہ البخاری۔