Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1580 (مشکوۃ المصابیح)

[1580] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (157/6 ح 25750) ٭ لیث بن أبي سلیم: ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا كَثُرَتْ ذُنُوبُ الْعَبْدِ وَلَمْ يَكُنْ لَہُ مَا يُكَفِّرُہَا مِنَ الْعَمَلِ ابْتَلَاہُ اللہُ بِالْحَزَنِ لِيُكَفِّرَہَا عَنہُ)) . رَوَاہُ أَحْمد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب بندے کے گناہ بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اور اس کا ایسا کوئی عمل نہیں ہوتا جو ان گناہوں کا کفارہ بن جائے تو اللہ اسے حزن و غم میں مبتلا کر دیتا ہے تاکہ وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جائے۔‘‘ ضعیف۔