Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1581 (مشکوۃ المصابیح)

[1581] سندہ ضعیف، رواہ مالک (946/2 ح 1826 بدون سند) و أحمد (304/3) ٭ ھشیم مدلس و عنعن و لبعض الحدیث شواھدعند مسلم (2568) و البخاري فی الأدب المفرد (522) وغیرہما و حدیث مسلم یغني عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَزَلْ يَخُوضُ الرَّحْمَةَ حَتَّی يَجْلِسَ فَإِذَا جَلَسَ اغتمس فِيہَا)) . رَوَاہُ مَالك وَأحمد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی مریض کی عیادت کرتا ہے تو وہ رحمت میں داخل ہوتا چلا جاتا ہے۔حتیٰ کہ وہ (اس کے پاس) بیٹھ جاتا ہے،پس جب وہ بیٹھ جاتا ہے تو وہ اس (رحمت) میں غوطہ زن ہو جاتا ہے۔‘‘ ضعیف۔