Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1589 (مشکوۃ المصابیح)
[1589] لا أصل لہ، رواہ رزین (لم أجدہ) ٭ و في الباب حدیث منقطع عن علي رضي اللہ عنہ، عند البزار (کشف الأستار: 777) و سندہ ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ تَخْفِيفُ الْجُلُوسِ وَقِلَّةُ الصَّخَبِ فِي الْعِيَادَةِ عِنْدَ الْمَرِيضِ قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَمَّا كَثُرَ لَغَطُہُمْ وَاخْتِلَافُہُمْ: ((قُومُوا عَنِّي)) رَوَاہُ رزين
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،مریض کی عیادت کرتے وقت اس کے پاس مختصر وقت کے لیے بیٹھنا اور شور کم کرنا سنت ہے۔انہوں نے بیان کیا،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ان کا شور اور اختلاف زیادہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میرے پاس سے چلے جاؤ۔‘‘ لااصل لہ،رواہ رزین (لم اجدہ)۔