Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1590 (مشکوۃ المصابیح)

[1590] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (9222) ٭ سندہ: ’’أیوب بن الولید الضریر: ثنا شعیب بن حرب: نا أبو عبد اللہ (العرني): نا إسماعیل بن القاسم عن أنس بن مالک۔‘‘ و فیہ جماعۃ لم أعرفھم۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((العيادة فوَاق نَاقَة))

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عیادت (اتنے وقت کے لیے کرنی چاہیے) جتنا وقت دودھ کی دو دھاریں نکالنے کے درمیان ہوتا ہے۔‘‘ ضعیف۔