Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1591 (مشکوۃ المصابیح)

[1591] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (9221) ٭ فیہ شیخ من البصریین: مجھول۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: ((أَفْضَلُ الْعِيَادَةِ سُرْعَةُ الْقِيَامِ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان

اور سعید بن مسیّب ؒ کی مرسل روایت میں ہے:’’بہترین عیادت وہ جس میں (عیادت کر کے) جلدی اٹھا جائے۔‘‘ ضعیف۔