Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1597 (مشکوۃ المصابیح)
[1597] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ أحمد (353/3 ح 14853) ٭ فیہ عمرو بن جابر: ضعیف متھم، و روی أحمد (145/6، 255) بسند حسن عن عائشۃ رضي اللہ عنھا عن رسول اللہ ﷺ قال: ’’الفار من الطاعون کالفار من الزحف۔‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((الْفَارُّ مِنَ الطَّاعُونِ كَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ وَالصَّابِرُ فِيہِ لَہُ أَجْرُ شَہِيدٍ)) . رَوَاہُ أَحْمد
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’طاعون سے فرار ہونے والا میدان جہاد سے فرار ہونے والے کی طرح ہے،اور وہاں صبر کرنے (رک جانے) والے کے لیے شہید کا ثواب ہے۔‘‘ ضعیف۔