Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1598 (مشکوۃ المصابیح)
[1598] رواہ البخاري (5673)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَتَمَنَّی أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّہُ أَنْ يَزْدَادَ خَيْرًا وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّہُ أَنْ يستعتب)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے،اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے،اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے۔‘‘ رواہ البخاری۔