Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1602 (مشکوۃ المصابیح)
[1602] رواہ مسلم (2684/15)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ: ((وَالْمَوْتَ قَبْلَ لِقَاء اللہ))
عائشہ ؓ سے مروی روایت میں ہے:’’اللہ کی ملاقات سے پہلے موت ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔