Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1605 (مشکوۃ المصابیح)
[1605] رواہ مسلم (2877/81)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَبْلَ مَوْتِہِ بِثَلَاثَةِ أَيَّامٍ يَقُولُ: ((لَا يَمُوتَنَّ أَحَدُكُمْ إِلَّا وَہُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللہ)) . رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی وفات سے تین روز قبل،فرماتے ہوئے سنا:’’تمہیں اللہ سے حسن ظن کی صورت میں موت آنی چاہیے۔‘‘ رواہ مسلم۔