Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1607 (مشکوۃ المصابیح)
[1607] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2307 وقال: حسن غریب۔) والنسائي (4/4 ح 1825) و ابن ماجہ (4258) [و صححہ ابن حبان (2559۔ 2562) والحاکم علٰی شرط مسلم (4/ 321) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَكْثِرُوا ذِكْرَ ہَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’لذتوں کو کاٹ دینے والی،موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔